Prep Time
15 Mins
Cook Time
10 - 15 Mins
Serves
As Desired
- اجزاء
- مونگ کی دال کا آٹا آدھا کپ
- (ہری مرچ ایک عدد ﴿کٹی ہوئی
- تندوری رنگ ایک چٹکی
- (دھنیا ایک چائے کا چمچ ﴿پسا ہوا
- نمک آدھا چائے کا چمچ
- (لال مرچ آدھا چائے کا چمچ ﴿پسی ہوئی
- بیکنگ پاؤڈر ایک چوتھائی چائے کا چمچ
- کھٹائی پاؤڈر ایک چوتھائی چائے کا چمچ
- گرم مصالحہ ایک چوتھائی چائے کا چمچ
- کارن فلور دو کھانے کے چمچ
- ہرا دھنیا دو کھانے کے چمچ
- شملہ مرچ ایک کیوب
- کوٹیج چیز ایک کیوب
- ٹماٹر ایک کیوب
- تیل تلنے کے لیے
- چاٹ مصالحہ حسب ضرورت
ترکيب
- ایک پیالے میں مونگ کی دال کا آٹا، ہری مرچ، تندوری رنگ، پسا دھنیا، نمک، لال مرچ، بیکنگ پاؤڈر، کھٹائی پاؤڈر، گرم مصالحہ، کارن فلور اور ہرا دھنیا ڈال کر مکس کریں۔
- پھر اس میں حسب ضرورت پانی ڈال کر اتنا پھینٹ لیں کہ گاڑھا بیٹر بن جائے۔
- اب توٹھ پک میں شملہ مرچ کا کیوب پھر کوٹیج چیز کا اور آخر میں ٹماٹر کا کیوب لگادیں۔
- اب اسے تیار بیٹر میں ڈبو کر گرم تیل میں ڈیپ فرائی کرلیں۔
- گولڈن براؤن ہو جائیں تو تیل سے نکال کر چاٹ مصالحہ چھڑکیں اور گرم گرم پیش کریں۔
No comments:
Post a Comment