AD

Tuesday, 30 May 2017

Phulki Pakorian پھلکی پکوڑیاں

Prep Time
15 - 20
Cook Time

10 Mins
Serves

4
Prepare delicious Phulki Pakorian at home with the easy recipe of Chef Asad Latif. It has a great taste when mix with different chutney. Perfect to serve in Iftar.

  • اجزاء
  • بیسن دو کپ
  • بیکنگ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
  • نمک ایک کھانے کا چمچ
  • دہی ایک پاؤ
  • ہری چٹنی حسب ضرورت
  • خوبانی کی چٹنی حسب ضرورت
  • املی کی چٹنی حسب ضرورت
  • پیاز ایک عدد
  • آلو دو عدد
  • ٹماٹر دو عدد
  • پاپڑی حسب ضرورت
  • چاٹ مصالحہ دو کھانے کے چمچ
  • تیل حسب ضرورت

ترکيب

  1. ایک پیالے میں بیسن، بیکنگ پاؤڈر اور نمک ڈال کر مکس کریں۔
  2. اب اسے حسب ضرورت پانی کے ساتھ ہاتھ کی مدد سے مکس کرکے گاڑھا بیٹر بنالیں اور دس منٹ کےلئے رکھ دیں۔
  3. فرائینگ پین میں آئل کو اچھی طرح گرم کرکے اس میں بیسن کے بیٹر کو چمچ کی مدد سے ڈال کر پھلکیاں بنالیں۔
  4. ایک پیالے میں دہی ڈال کر پھینٹ لیں۔
  5. پھینٹے ہوئے دہی میں پانی ڈال کر اس پر پھلکیاں ڈال کر مکس کرلیں۔
  6. پھر اس پر پیاز، ٹماٹر، آلو، چاٹ مصالحہ، نمک، ہری چٹنی، خوبانی کی چٹنی اور املی کی چٹنی ڈال کر مکس کریں۔
  7. پاپڑی ڈال کر سرو کریں۔

No comments:

Post a Comment

Featured post

Face pack for winter

Regular massage with sweet almond oil, slightly warmed by indirect heat (especially for dry skin) is great for increasing the blood circula...