Prep Time
30 - 35 Mins
Cook Time
10 Mins
Serves
As Desired
- اِملی ایک پاؤ (Tamarind 250 gm)
- پانی دو پیالی (Water 2 cup)
- پسی لال مرچ ایک کھانے کا چمچ (Red chilli powder 1 tbsp)
- سونٹھ تین کھانے کے چمچ (پسی ہوئی) (Ginger powder 3 tbsp)
- سفید زیرہ ایک کھانے کا چمچ (بھنا اور پسا ہوا) (Cumin seeds 1 tbsp roast and grind)
- کالا نمک ایک چٹکی (Black salt 1 pinch)
- نمک حسبِ ذائقہ (Salt to taste)
- پہلے اِملی کو گرم پانی میں ڈال کر گاڑھا رس نکال لیں۔
- اب اسے ایک نان اسٹک پین میں ڈال کر پسی لال مرچ، پسی ہوئی سونٹھ اور بھنا اور پسا ہوا سفید زیرہ کے ساتھ پانچ منٹ پکا لیں۔
- پھر اسے اُتار کر ٹھنڈا ہونے دیں۔
- آخر میں کالا نمک اور نمک ڈالیں۔
- مزے دار اِملی کی چٹنی تیار ہے۔
No comments:
Post a Comment