AD

Monday, 3 July 2017

Chicken Cupcakes چکن کپ کیک

Prep Time
15 Mins
Cook Time

30 - 35 Mins
Serves

2 - 3
Bread in base and filled with chicken, cabbage and cheese these Chicken Cupcakes are best as snack. You can serve them in evening tea, pack kids lunch box

  • اجزاء
  • بریڈ سلائسز بارہ عدد
  • مکھن چار کھانے کے چمچے
  • لہسن حسب ذائقہ
  • نمک حسبِ ذائقہ
  • کالی مرچ حسبِ ذائقہ
  • (چکن ایک کپ (اُبلی اور ریشہ کی ہوئی
  • (بند گوبھی آدھا کپ (اسٹر فرائی کی ہوئی
  • ہرا دھنیا آدھا کپ
  • ہری مرچ دو کھانے کے چمچ
  • سرکہ ایک کھانے کا چمچ
  • سویا سوس دو کھانے کے چمچ
  • موزریلا چیز ایک کپ

ترکيب 

  1. گول کوکی کٹر کی مدد سے بریڈ سلائس کو بیچ سے کاٹ کر کنارے الگ کرلیں۔
  2. اب دو کھانے کے چمچے مکھن کو پگھلا کر حسبِ ذائقہ نمک اور کالی مرچ شامل کریں۔
  3. پھر مکھن والے آمیزے سے کپ کیک ٹرے کو برش کریں۔
  4. پھر بریڈ سلائس کو کپ کیک ٹرے میں رکھیں۔
  5. پھر دو کھانے کے چمچے مکھن کو پگھلا کر چکن شامل کرکے اسٹر فرائی کرلیں۔
  6. پھر اس میں ہری مرچ، نمک، کالی مرچ، سرکہ، سویا سوس، بند گوبھی اور ہرا دھنیا شامل کریں۔
  7. پھر اسے چکن کے ساتھ کپ کیک بیس میں ڈال کر اوپر سے موزریلا چیز ڈالیں۔
  8. اب اسے ایک سو اسی ڈگری سینٹی گریڈ پر دس سے پندرہ منٹ یا گولڈن ہونے تک اوون میں بیک کریں۔

No comments:

Post a Comment

Featured post

Face pack for winter

Regular massage with sweet almond oil, slightly warmed by indirect heat (especially for dry skin) is great for increasing the blood circula...