AD

Monday, 29 May 2017

Potato Chicken Donuts چکن ڈونٹس

Prep Time
25 Mins
Cook Time

20 Mins
Serves

7
A healthy snack recipe by chef Adeel, a perfect combination of boiled potatoes and chicken with spices. Serve with any sauce of your choice!
  • اجزاء
  • (آلو ایک کلو (اُبلے ہوئے
  • چکن کا قیمہ آدھا کلو
  • پودینہ آدھی گٹھی
  • زہرہ آدھی گٹھی
  • سبز مرچ پانچ عدد
  • پیاز ایک عدد
  • انڈے دو عدد
  • کارن فلور چار کھانے کے چمچ
  • میدہ چھ کھانے کے چمچ
  • (ثابت سرخ مرچ ایک کھانے کا چمچ (کُٹی ہوئی
  • ادرک لہسن پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
  • گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچ
  • ہلدی پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
  • نمک حسبِ ذائقہ
  • تیل تلنے کے لیے

ترکيب

  1. بلینڈر میں تمام اجزاء شامل کریں اور اچھی طرح بلینڈ کر لیں۔
  2. اب اس مکسچر کو گول کباب کی شکل میں تیار کر لیں۔
  3. انگوٹھے کی مدد سے چکن نگٹس کے درمیان سوراخ نکالیں۔
  4. اب چکن پیس کو انڈے میں کُوٹ کر کے بریڈ کرمبز میں رول کریں۔
  5. چکن ڈونٹس کو اب تیل میں فرائی کر لیں۔
  6. مزیدار ڈونٹس تیار ہیں۔ٹماٹو کیچپ یا ساس کے ساتھ سرو کریں۔

No comments:

Post a Comment

Featured post

Face pack for winter

Regular massage with sweet almond oil, slightly warmed by indirect heat (especially for dry skin) is great for increasing the blood circula...