AD

Tuesday, 30 May 2017

Pakora Mix پکوڑے

Prep Time
2 Hours + 10 Mins
Cook Time

20 Mins
Serves

2 - 3
- As we all know Ramadan are just around the corner, and it is the time of the year when one can try something new Pakoray recipes. Below is an easy to make, very interesting recipe of mixed vegetables pakoray, you can take any seasonal veggies of your choice.



  • اجزاء

  • بیسن دو پیالی
  • ہرا دھنیا آدھی گٹھی (باریک کٹا ہوا)
  • ہری مرچیں چھ عدد
  • پھول گوبھی تھوڑی سی مقدار
  • پالک کے پتے تین عدد
  • لیموں یا املی کا رَس ایک کھانے کا چمچ
  • چاٹ مصالحہ دو کھانے کے چمچ
  • نمک حسبِ ذائقہ
  • ہلدی آدھا چائے کا چمچ
  • سرخ مرچ ایک چائے کا چمچ (پسی ہوئی)
  • ثابت دھنیا ایک چائے کا چمچ
  • ثابت زیرہ ایک چائے کا چمچ
  • میٹھا سوڈا چٹکی بھر
  • کوکنگ آئل تلنے کے لئے

ترکيب

  1. بیسن کو چھان کر تمام مصالحے ملاکر (mix) نیم گرم پانی کے ساتھ گاڑھا مکسچر (mixture) بنا کر دو گھنٹے (2 hours) کے لئے رکھ دیں۔
  2. تمام موسمی سبزیوں کو ایک جیسی شیپ میں کاٹ لیں۔
  3. بیسن کے مکسچر (mixture) میں باریک کٹا ہوا ہرا دھنیا اور ہری مرچیں شامل کرلیں۔
  4. چاہیں تو سبزیوں کو الگ الگ بیسن میں ڈبو کر تَل لیں یا تمام سبزیوں کو ایک ساتھ بیسن میں ڈال کر چھوٹے چھوٹے پکوڑے تَل لیں۔
  5. اسی مکسچر (mixture) میں پالک کے ثابت پتے بھی ڈبو کر تَلے جا سکتے ہیں۔
  6. دو کھانے کے چمچ (2 tbsp) چاٹ مصالحے میں لیموں یا املی کا رس ایک کھانے کا چمچ (1 tbsp) ملالیں (mix
  7. بڑی والی ہری مرچوں میں چیرا لگا کر یہ بھر لیں اور بیسن کے مکسچر (mixture) میں ڈبو کر کوکنگ آئل میں تَل لیں۔

No comments:

Post a Comment

Featured post

Face pack for winter

Regular massage with sweet almond oil, slightly warmed by indirect heat (especially for dry skin) is great for increasing the blood circula...