Prep Time
10 Mins
Cook Time
15 Mins
Serves
3 - 4
- اجزاء
- سفید چنے ایک بڑا پیالہ (White chickpeas 1 bowl)
- املی کا پلپ آدھا کپ (Tamarind pulp ½ cup)
- لال مرچ ایک کھانے کا چمچ (کٹی ہوئی) (Red chilli 1 tbsp chopped)
- بیسن دو کھانے کے چمچ (Gram flour 2 tbsp)
- چاٹ مصالحہ ڈیڑھ کھانے کے چمچ (Chaat masala 1 ½ tbsp)
- چینی ایک کھانے کے چمچ (Sugar 1 tbsp)
- تیل چار کھانے کے چمچ (Oil 4 tbsp)
- ہلدی آدھا چائے کا چمچ (Turmeric ½ tsp)
- سفید زیرہ ڈیڑھ چائے کا چمچ (Cumin seeds 1 ½ tsp)
- دہی ایک کپ (Yogurt 1 cup)
- ہری مرچ تین عدد (Green chilli 3)
- پیاز ایک عدد (Onion 1)
- آلو کے سموسے چھ عدد (Potato samosas 6)
- ہرا دھنیا ایک گٹھی (Coriander leaves 1 bunch)
- پانی ایک کپ (Water 1 cup)
ترکيب
- ایک فرائنگ پین (frying pan) میں پیاز کو تیل میں ہلکا سا فرائی (fry) کرلیں۔
- پھر اس میں سفید زیرہ، کٹی لال مرچ، ہلدی اور بیسن ڈال کر تھوڑا سا پکائیں (cook)۔
- اب اس میں اُبلے (boiled) چنے اور پانی شامل (mix) کر دیں۔
- پھر چاٹ مصالحہ، اِملی کا پلپ (pulp)اور چینی ڈال کر گاڑھا ہونے تک پکائیں(cook)۔
- چاٹ کو ڈش میں نکال لیں اور سموسوں کے ساتھ سرو کریں۔
- دہی اور چٹنی بھی ساتھ میں رکھ دیں۔
No comments:
Post a Comment