Prep Time
10 Mins
Cook Time
10 Mins
Serves
1
اجزاء
1برگر بن دو عدد
2نگٹس آدھا پیکٹ
3سلاد پتہ دو سے تین عدد
4مایونیز تین کھانے کے چمچ
5مکھن ایک چائے کا چمچ
6آئل فرائنگ کے لئے
ترکيب
برگر بن پر مکھن لگا کر ٹوسٹ کر لیں۔
گرم آئل میں نگٹس فرائی کرکے سلائسز میں کاٹ لیں۔
ایک بن پر سلاد پتے رکھ کر اوپر مایونیز ڈالیں۔
پھرنگٹس کے سلائسز رکھ کر دوسرا بن رکھ دیں۔
بقیہ کٹلٹس کے ساتھ سرو کریں۔
No comments:
Post a Comment